مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ مَا يُقْتَلُ فِي الْحَرَمِ وَمَا يُكْرَهُ قَتْلُهُ · حديث 8382
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سُئِلَ عُمَرُ عَنْ قَتْلِ الْحَيَّةِ؟ قَالَ: «هِيَ عَدُوٌّ فَاقْتُلْهَا حَيْثُ، وَجَدْتَهَا يَعْنِي فِي الْحَرَمِ وَغَيْرِهِ»
8382 - سالم نے حضرت عبداللہ بن عمر کا بیان نقل کیا ہے کہ حضرت عمر سے سانپ کو مارنے کےبارے میں دریافت کیا گیا تو اُنہوں نے فرمایا: وہ دشمن ہے تم اُسے جہاں پاؤ اُسے ماردو اُن کی مراد یہ تھی کہ خواہ وہ حرم کی حدود کے اندر ہو اُس سے باہر ہو ۔
«هِيَ عَدُوٌّ فَاقْتُلْهَا حَيْثُ، وَجَدْتَهَا يَعْنِي فِي الْحَرَمِ وَغَيْرِهِ» ← قَتْلِ الْحَيَّةِ؟ ← سُئِلَ عُمَرُ ← ابْنِ عُمَرَ ← سَالِمٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter on what is to be killed in the Haram and to what is detested to be killed · Hadith 8382
