مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ أَيْنَ يُقْضَى فِدَاءُ الصَّيْدِ · حديث 8358
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ بْنِ يُونُسَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سَأَلْتُ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، وَنَحْنُ بِوَادِي الْأَزْرَقِ عَنْ أَشْيَاءَ نَجِدُهَا فِي الْقُرْآنِ لَيْسَ لَهَا مِثْلٌ يَقْتُلُهَا الْمُحْرِمُ قَالَ: «انْظُرْ قِيمَتَهُ فَابْعَثْ بِهِ إِلَى الْكَعْبَةِ»
عکرمہ نے حضرت عبداللہ بن عباس کے حوالے سے یہ بات نقل کی ہے وہ فرماتے ہیں: میںنے مروان بن حکم سے سوال کیا ہم اُس وقت وادی ازرق میں موجود تھے میں نے کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں دریافت کیا جن کا ذکر ہم قرآن میں پاتے ہیں اور اُن کی کوئی مثال موجود نہیں ہے اور پھر احرام والا شخص اُن میں سے کسی کو مار دیتا ہے تو اُنہوں نے فرمایا: تم اُس کی قیمت کا جائزہ لو اور وہ قیمت خانہ کعبہ کی طرف بھیجوا دو ۔
«انْظُرْ قِيمَتَهُ فَابْعَثْ بِهِ إِلَى الْكَعْبَةِ» ← أَشْيَاءَ نَجِدُهَا فِي الْقُرْآنِ لَيْسَ لَهَا مِثْلٌ يَقْتُلُهَا الْمُحْرِمُ ← سَأَلْتُ مَرْوَانَ بْنَ الْحَكَمِ، وَنَحْنُ بِوَادِي الْأَزْرَقِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← إِسْرَائِيلُ بْنُ يُونُسَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Chapter Where to spend the ransom of fishing · Hadith 8358
