مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْمُحْرِمِ يُضْطَرُّ إِلَى لَحْمِ الْمَيْتَةِ أَوِ الصَّيْدِ · حديث 8334
عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالً: أَخْبَرَنَا الْمُثَنَّى، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا اضْطُرَّ الْمُحْرِمُ إِلَى الصَّيْدِ، فَإِنَّهُ يَصْطَادُ وَلَا جَزَاءَ عَلَيْهِ، وَإِذَا وَجَدَ الْمَيْتَةَ، فَإِنَّهُ يَبْدَأُ بِالْمَيْتَةِ، وَيَدَعُ الصَّيْدَ»
عطا ء فرماتے ہیں: جب احرام والا شخص شکار کھانے پر مجبو ر ہو جائے تو وہ شکار کر کے کھا لے گا اُس پر کوئی اجزا ء لازم نہیں ہو گی اور جب اُسے مردار مل جائے تو وہ مردار کھا لے گا اور شکار کو ترک کر دے گا ۔
عَطَاءٍ، ← الْمُثَنَّی ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Bab al-Muharram is forced into meat of dead or fishing · Hadith 8334
