مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الصَّيْدِ يَدْخُلُ الْحَرَمَ · حديث 8310
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، «أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرٍ، أَهْدَى لِابْنِ عُمَرَ ظِبَاءً مَذْبُوحَةً، وَهُوَ بِمَكَّةَ، فَلَمْ يَقْبَلْهَا» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، [ص:425]
8310 - نافع بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن عامر نے حضرت عبداللہ بن عمر کو ایک ذبح شدہ ہرن تحفہ کے طور پر دیا حضرت عبداللہ بن عمر اُس وقت مکہ میں موجود تھے تو اُنہوں نے اسے قبول نہیں کیا ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The Gate of Hunting enters the Haram · Hadith 8310
