مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ بَيْضِ الْحَمَامِ · حديث 8286
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «فِي بَيْضَةٍ مِنْ بَيْضِ حَمَامِ مَكَّةَ نِصْفُ دِرْهَمٍ، فَإِنْ كُسِرَتْ، وَفِيهَا فَرْخٌ فَفِيهَا دِرْهَمٌ»
عطا ء نے مکہ کے کبوتروں کے انڈے میں نصف درہم کی ادائیگی کا فیصلہ دیا ہے اگر وہ ٹوٹ جائے اور اُس میں بچہ بھی موجود ہو تو اس میں ایک درہم کی ادائیگی لازم ہو گی ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › The bathroom egg door · Hadith 8286
