مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابٌ: الْحَمَامُ وَغَيْرُهُ مِنَ الطَّيْرِ يَقْتُلُهُ الْمُحْرِمُ · حديث 8274
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: «فِي فَرْخِ الْحَمَامِ سَخْلَةٌ»
عطا ء بیان کرتے ہیں: عبداللہ بن عثمان بن حمید حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس آیا اور بولا : میرے بیٹے نے مکہ میں ایک کبوتر کو مار دیا ہے تو حضرت عبداللہ بن عباس نے فرمایا تم بکری لے کر اُسے صدقہ کر دو ۔
«فِي فَرْخِ الْحَمَامِ سَخْلَةٌ» ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Bab: pigeons and other birds killed by forbidden · Hadith 8274
