مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْمَنَاسِكِ ‹ بَابُ الْوَبَرِ وَالظَّبْيِ · حديث 8238
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ رَجُلًا أَصَابَ ظَبْيًا، وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ فَقَالَ: «أَهْدِ كَبْشًا مِنَ الْغَنَمِ»
8238 – سماک بن حرب نے عکرمہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے ہرن کا شکار کیا وہ شخص حالت احرام میں تھا وہ حضرت علی کے پاس آیا اور اُن سے اس بارے میں دریافت کیا تو حضرت علی نے فرمایا: تم ایک بکری کی قربانی کرو ۔
«اهْدِ كَبْشًا مِنَ الْغَنَمِ» ← عِكْرِمَةَ، أَنَّ رَجُلًا أَصَابَ ظَبْيًا، وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Rituals › Gate of arbor and gazelle · Hadith 8238
