مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ سُنَّةِ الِاعْتِكَافِ · حديث 8061
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ، وَلَدُهُ مَرِيضًا أَوْ ذُو قَرَابَتِهِ؟ قَالَ: «فَلَا يَعُودُهُ إِلَّا أَنْ يَقْطَعَ جِوَارَهُ»، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ جَاءَهُ الَّذِي اشْتَكَى مِنْ أَهْلِهِ فَجَاءَهُ فِي مُجَاوَرِهِ أَيَسْأَلُهُ عَنْ شَكْوَاهُ؟ قَالَ: «نَعَمْ، وَمَا بَأْسُ ذَلِكَ؟»، قُلْتُ: أَفَيُرْسِلُ لَهُ رَسُولًا يَسْأَلُ عَنْهُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: أَرَأَيْتَ إِنْ كَانَ الَّذِي اشْتَكَى بِفُسْطَاطٍ بِأَعْلَى الْوَادِي أَيَعُودُ؟ قَالَ: «لَا»
8061 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر اُس کا بچہ یا کوئی اور ریبی عزیز بیمار ہو جاتا ہے ؟ تو عطا ء نے جواب دیا: وہ اُس کی عیادت نہیں کرے گا اگر کرے گا تو اُس کا جوار منقطع ہو جائے گا ۔ میں نے دریافت کیا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اگر اُس کے اہل خانہ میں سے بیمار شخص اُس کے پاس آ سکتا ہے اور اُس کے جوار کی جگہ میں اُس سے ملتا ہے تو کیا اُس سے اُس کی بیماری کی وجہ سے دریافت کرے گا ؟ تو اُنہو ں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے کہا: اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ جو شخص بیمار ہے اگر وہ وادی کے بالا ئی حصہ میں کسی خیمہ میں موجود ہو تو معتکف اُس کی عیادت کرے گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں!
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8061
