مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الِاعْتِكَافِ ‹ بَابُ لَا جِوَارَ إِلَّا فِي مَسْجِدِ جَمَاعَةٍ · حديث 8020
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَمَسْجِدُ إِيلِيَاءَ؟ قَالَ: «لَا يُجَاوِرْ إِلَّا فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ، وَمَسْجِدِ الْمَدِينَةِ»
8020 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: مسجد اقصیٰ کا کیا حکم ہو گا ؟ اُنہوں نے جواب دیا: یہ صرف مکہ کی مسجد میں اور مدینہ کی مسجد میں کیا جا سکتا ہے ۔
«لَا يُجَاوِرْ إِلَّا فِي مَسْجِدِ مَكَّةَ، وَمَسْجِدِ الْمَدِينَةِ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: فَمَسْجِدُ إِيلِيَاءَ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 8020
