مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ إِفْطَارِ التَّطَوُّعِ وَصَوْمِهِ إِذَا لَمْ يُبَيِّتْهُ · حديث 7791
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ شِهَابٍ: أَحَدَّثَكَ عُرْوَةُ، عَنِ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ أَفْطَرَ فِي تَطَوُّعٍ فَلْيَقْضِهِ؟» قَالَ: لَمْ أَسْمَعْ مِنْ عُرْوَةَ فِي ذَلِكَ شَيْئًا، وَلَكِنْ حَدَّثَنِي فِي خِلَافَةِ سُلَيْمَانَ إِنْسَانٌ، عَنْ بَعْضِ مَنْ كَانَ يَسْأَلُ عَائِشَةَ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَ حَدِيثِ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ
7791 - ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے ابن شہاب سے دریافت کیا: کیا عروہ نے سیدہ عائشہ کے حوالے سے آپ کو یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص نفلی روزہ توڑ دے وہ اُس کی قضا ء کرے ۔ تو اُنہوں نے جواب دیا: میں نے عروہ کے حوالے سے اس بارے میں کوئی حدیث نہیں سنی ہے لیکن سلیمان کے عہد خلافت میں ایک شخص نے مجھے کسی اور شخص کے حوالے سے یہ بات بیان کی تھی کہ اُس نے سیدہ عائشہ سے دریافت کیا اُس کے بعد راو ی نے معمر کو زہری سے نقل کردہ روایت کی مانند روایت نقل کی ہے ۔
عَائِشَةَ ← قُلْتُ لِابْنِ شِهَابٍ: أَحَدَّثَكَ عُرْوَةُ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter on volunteering breakfast and fasting if it is not covered · Hadith 7791
