مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ إِفْطَارِ التَّطَوُّعِ وَصَوْمِهِ إِذَا لَمْ يُبَيِّتْهُ · حديث 7779
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، أَحْسَبُهُ عَنِ الْحَارِثِ، أَنَّ عَلِيًّا قَالَ: «هُوَ بِالْخِيَارِ إِلَى نِصْفِ النَّهَارِ مَا لَمْ يَطْعَمِ الطَّعَامَ، أَوْ يَكُونُ قَدْ فَرَضَهُ مِنَ اللَّيْلِ»
7779 - حارث بیان کرتے ہیں: حضرت علی فرماتے ہیں: آدمی کو نصف النہار تک اختیار ہوتا ہے جب تک اُس نے کچھ کھایا نہ ہو خواہ اُس نے صبح صادق ہونے سے پہلے پہ اس کی نیت کر لی ہو ۔
الْحَارِثِ، أَنَّ عَلِيًّا ← أَبِي إِسْحَاقَ، أَحْسَبُهُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter on volunteering breakfast and fasting if it is not covered · Hadith 7779
