مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ قِيَامِ رَمَضَانَ · حديث 7731
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: «كَانُوا يَقْرَءُونَ بِتِسْعٍ وَثَلَاثِينَ، أَوْ إِحْدَى وَأَرْبَعِينَ» قَالَ: «وَكَانَ النَّاسُ بِمَكَّةَ زَمَنَ عُمَرَ، وَغَيْرِهِ يَصُومُونَ وَيَطُوفُونَ حَتَّى جَمَعَهُمُ الْقَسْرِيُّ»
7731 – حسن بصری بیان کرتے ہیں: پہلے لوگ اُنتالیس یا اکتالیس کی تلاوت کیا کرتے تھے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: حضرت عمر کے اور دیگر لوگوں کے زمانہ میں مکہ میں لوگ اور دیگر علاقوں کے لوگ روزہ رکھتے تھے اور طواف کرتے تھے یہاں تک ایک قسری نے اُنہیں جمع کیا ۔
«وَكَانَ النَّاسُ بِمَكَّةَ زَمَنَ عُمَرَ، وَغَيْرِهِ يَصُومُونَ وَيَطُوفُونَ حَتَّى جَمَعَهُمُ الْقَسْرِيُّ» ← «كَانُوا يَقْرَءُونَ بِتِسْعٍ وَثَلَاثِينَ، أَوْ إِحْدَى وَأَرْبَعِينَ» ← الْحَسَنِ، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the Qiyamah Ramadan · Hadith 7731
