مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ لَيْلَةِ الْقَدْرِ · حديث 7691
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُنَيْسٍ الْجُهَنِيَّ قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ شَاسِعُ الدَّارِ فَأْمُرْنِي بِلَيْلَةٍ أَنْزِلُ فِيهَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْزِلْ لَيْلَةَ ثَلَاثٍ وَعِشْرِينَ»
7691 - ابو نضر بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن انیس جہنی نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں ایک ایسا شخص ہے جس کا گھر دور ہے تو آپ مجھے کسی رات کے بارے میں ہدایت کیجیے جس میں میں آجایا کروں ۔ تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: تم تیسویں رات آجایا کرو۔
أَبِي النَّضْرِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أُنَيْسٍ الْجُهَنِيَّ ← مَالِكٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of the Night of Decree · Hadith 7691
