مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْمَرِيضِ فِي رَمَضَانَ وَقَضَائِهِ · حديث 7644
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: «إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ، وَعَلَيْهِ صِيَامُ رَمَضَانَ آخَرَ أُطْعِمَ عَنْهُ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ»
7643 – معمر نے قتادہ کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو رمضان میں پورا مہینہ بیمار رہتا ہے پھر وہ تندرست ہو جاتا ہے پھر وہ اُس کی قضا ء نہیں کر پاتا یہاں تک کہ اگلا رمضان آجاتا ہے پھر اُس رمضان یا اُس کے بعد اُس کا انتقال ہو جائے گا تو اُنہوں نے فرمایا: پہلے رمضان کی جگہ اُس کی طرف سے ایک دن کے عوض میں دو مسکینوں کو کھانہ کھلایا جائے گا جس طرح کہ اُس نے کیا ہے ۔
كُلِّ يَوْمٍ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ» ← «إِذَا مَاتَ الرَّجُلُ، وَعَلَيْهِ صِيَامُ رَمَضَانَ آخَرَ أُطْعِمَ عَنْهُ ← أَبِيهِ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7644
