مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْمَرِيضِ فِي رَمَضَانَ وَقَضَائِهِ · حديث 7620
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «مَنْ أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ وَهُوَ مَرِيضٌ، ثُمَّ صَحَّ، فَلَمْ يَقْضِهِ حَتَّى أَدْرَكَهُ رَمَضَانُ آخَرُ صَامَ الَّذِي أَدْرَكَ، ثُمَّ صَامَ الْأَوَّلَ، وَأَطْعَمَ عَنْ كُلِّ يَوْمٍ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ قَمْحٍ»، - قَالَ مَعْمَرٌ: وَلَا أَعْلَمُ كُلَّهُمْ إِلَّا يَقُولُونَ هَذَا فِي هَذَا -
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں: جو شخص رمضان کو ایسی حالت میں پائے کہ وہ بیمار ہو پھر بعد میں وہ تندرست ہو جائے تو وہ اُس کی قضا ء اُس وقت تک ادا نہیں کرے گا جب تک وہ دوسرا رمضان نہیں پاتا پھر وہ اُس رمضان کے روزہ رکھے گا جسے اُس نے پایا ہے پھر وہ پہلے رمضان کے روزہ رکھے گا اور پھر ایک دن کے عوض میں گندم کا نصف صاع صدقہ کرے گا ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← مُجَاهِدٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7620
