مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الشَّيْخِ الْكَبِيرِ · حديث 7582
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَالثَّوْرِيِّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ: {فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا} [البقرة: 184]، قَالَا: «أَطْعَمَ مِسْكِينًا آخَرَ»، وَقَالَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ
7582 – عبدالکریم نے مجاہد کے حوالے سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں نقل کیا ہے اور جو شخص نفلی طور پر کر لے تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔ یہ د ونوں حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ ایک مسکین کو بھی کھانہ کھلا دے۔ابن جریح نے بھی مجاہد کے حوالے سے یہی تفسیر نقل کی ہے ۔
مُجَاهِدٍ ← «أَطْعَمَ مِسْكِينًا آخَرَ»، وَقَالَهُ ابْنُ جُرَيْجٍ، ← مُجَاهِدٍ فِي قَوْلِهِ: {فَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا} [البقرة: ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← أبيه والثوري ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Gate of the Great Sheikh · Hadith 7582
