مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الشَّيْخِ الْكَبِيرِ · حديث 7570
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ قَالَ: «كَبُرَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ حَتَّى كَانَ لَا يُطِيقُ الصِّيَامَ، فَكَانَ يُفْطِرُ وَيُطْعِمُ»
ثابت بنانی بیان کرتے ہیں: حضرت انس بن مالک کی عمر زیادہ ہو گئی یہاں تک کہ وہ روزہ رکھنے کی طاقت نہیں رکھتے تھے تو وہ روزہ نہیں رکھتے تھے اور کھانہ کھلا دیتے تھے ۔
«كَبُرَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ حَتَّى كَانَ لَا يُطِيقُ الصِّيَامَ، فَكَانَ يُفْطِرُ وَيُطْعِمُ» ← ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Gate of the Great Sheikh · Hadith 7570
