مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْحَامِلِ وَالْمُرْضِعِ · حديث 7567
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ وَلِيدَةً لَهُ حُبْلَى أَنْ تُفْطِرَ لَهُ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ. وَقَالَ: «أَنْتِ بِمَنْزِلَةِ الْكَبِيرِ لَا يُطِيقُ الصِّيَامَ، فَأَفْطِرِي، وَأَطْعِمِي عَنْ كُلِّ يَوْمٍ نِصْفَ صَاعٍ مِنْ حِنْطَةٍ»
7567 - حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں یہ بات منقول ہے : وہ اپنی حاملہ کنیزوں کو یہ ہدایت کرتے تھے کہ وہ رمضان کے مہینہ میں روزے نہ رکھیں وہ یہ فرماتے تھے : تمہاری مثال عمر رسیدہ فرد کی طرح ہو گی جو روزہ نہیں رکھ سکتا تو تم روزہ نہ رکھو اور ایک دن کے عوض میں گندم کا نصف صاح ۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← قَتَادَةَ ← أَبِيهِ ← ابْنُ التَّيْمِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7567
