مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْحَامِلِ وَالْمُرْضِعِ · حديث 7555
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: «تُفْطِرُ الْحَامِلُ الَّتِي فِي شَهْرِهَا، وَالْمُرْضِعُ الَّتِي تَخَافُ عَلَى وَلَدِهَا تُفْطِرَانِ، وَتُطْعِمَانِ كُلُّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا كُلَّ يَوْمٍ مِسْكِينًا، وَلَا قَضَاءَ عَلَيْهِمَا» قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ يَقُولُ: «إِنْ لَمْ تَسْتَطِيعَا الصِّيَامَ فَلْتُطْعِمَا»
سعید بن جبیر بیان کرتے ہیں: جو عورت اس مہینہ میں حاملہ ہو وہ روزہ نہیں رکھے گی اور جس دودھ پلانے والی عورت کو اپنے بچہ کی طرف سے اندیشہ ہو وہ بھی روزہ نہیں رکھے گی یہ دونوں روزہ ترک کر دیں گی اور ان میں سے ہر ایک روزانہ ایک مسکین کو کھانہ کھلائے گی اور ان پر قضا ء لازم نہیں ہو گی ۔ معمر بیان کرتے ہیں: قاسم بن محمد یہ فرماتے ہیں: اگر یہ دونوں خواتین روزہ رکھنے کی اسطاعت نہیں رکھتی ہیں تو یہ دونوں کھانہ کھلائیں گی ۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of the pregnant and the nursing child · Hadith 7555
