مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7531
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَحْتَجِمُ، وَهُوَ صَائِمٌ ثُمَّ تَرَكَهُ بَعْدُ، فَكَانَ إِذَا غَابَتِ الشَّمْسُ احْتَجَمَ»
7531 – سالم بیان کرتے ہیں: پہلے حضرت عبداللہ بن عمر روزہ کی حالت میں پچھنے لگوا لیتے تھے لیکن بعد میں اُنہوں نے اسے ترک کر دیا اور وہ سورج غروب ہونے کے بعد پچھنے لگواتے تھے ۔
الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door of cupping to one who is fasting · Hadith 7531
