مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مَنْ يُبْطِلُ الصِّيَامَ، وَمَنْ يَأْكُلُ فِي رَمَضَانَ مُتَعَمِّدًا · حديث 7469
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ فِي رَجُلٌ أَكَلَ فِي رَمَضَانَ عَامِدًا قَالَ: «عَلَيْهِ صِيَامُ شَهْرٍ» قَالَ: قُلْتُ: يَوْمَيْنِ قَالَ: «صِيَامُ شَهْرٍ» قَالَ: فَعَدَدْتُ أَيَّامًا، فَقَالَ: «صِيَامُ شَهْرٍ»
7469 – قتادہ بیان کرتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو رمضان کے مہینہ میں جان بوجھ کر کچھ کھا لیتا ہے تو اُنہوں نے جواب دیا: ایسے شخص پر ایک ماہ کے روزہ رکھنا لازم ہو گا ۔ میں نے دریافت کیا: اگر وہ دو دن کھا لیتا ہے توَ؟ اُنہوں نے جواب دیا: پھر بھی ایک ماہ کے روزہ لازم ہو ں گے یہاں تک کہ میں نے متعدد دنوں کا ذکرکیا تو اُنہوں نے یہی جواب دیا: کہ اُس پر ایک ماہ کے روزہ لازم ہوں گے۔
فَعَدَدْتُ أَيَّامًا، فَقَالَ: «صِيَامُ شَهْرٍ» ← «صِيَامُ شَهْرٍ» ← قُلْتُ: يَوْمَيْنِ ← عَلَيْهِ صِيَامُ شَهْرٍ. ← سَأَلْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ فِي رَجُلٌ أَكَلَ فِي رَمَضَانَ عَامِدًا ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to those who invalidate the fast, and to those who eat deliberately during Ramadan · Hadith 7469
