مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ مُبَاشَرَةِ الصَّائِمِ · حديث 7456
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَبَلَغَكَ أَنَّهُ يُؤْمَرُ الْإِنْسَانُ إِذَا دُعِيَ إِلَى طَعَامٍ أَنْ يَقُولَ: إِنِّي صَائِمٌ؟ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: " إِذَا كُنْتَ صَائِمًا فَلَا تَجْهَلْ، وَلَا تُسَابَّ، وَإِنْ جُهِلَ عَلَيْكَ، فَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ "
7456 – ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا اس بارے میں آپ تک کوئی روایت پہنچی ہے کہ آدمی کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ جب اُسے کھانے کی دعت دی جائے تو وہ یہ کہہ دے کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہے ۔ تو عطا ء نے جواب دیا: میں نے حضرت ابو ہریرہ کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ جب تم روزہ کی حالت میں ہو تو تم جہالت کا مظاہرہ نہ کرو برا بھلا نہ کہو اگر تمہارے خلاف جہالت کا مظاہرہ کیا جائے تو تم یہ کہہ دو کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہے ۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← «إِنِّي صَائِمٌ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَبَلَغَكَ أَنَّهُ يُؤْمَرُ الْإِنْسَانُ إِذَا دُعِيَ إِلَى طَعَامٍ أَنْ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7456
