مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7430
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ رُزَيْقٍ، وَخَصِيفٌ أَنَّهُمَا، سَأَلَا ابْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الرَّجُلِ يُقَبِّلُ امْرَأَتَهُ، وَهُوَ صَائِمٌ؟ فَقَالَ: «إِنْ قَبَّلْتَ لَمْ يُفْطِرْكَ، وَهُوَ يُنْقِصُ صَوْمَكَ»
7430 - ابن عیینہ بیان کرتے ہیں: رزیق اور خصیف نے سعید بن مسیب سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لیتا ہے تو سعید بن مسیب نے کہا: اگر تم بوسہ لیتے ہو تو تمہارا روزہ نہیں ٹوٹے گا لیکن اس سے تمہارے روزے میں کمی آجائے گی ۔
«إِنْ قَبَّلْتَ لَمْ يُفْطِرْكَ، وَهُوَ يُنْقِصُ صَوْمَكَ» ← الرَّجُلِ يُقَبِّلُ امْرَأَتَهُ، وَهُوَ صَائِمٌ؟ ← رُزَيْقٍ، وَخَصِيفٌ أَنَّهُمَا، سَأَلَا ابْنَ الْمُسَيِّبِ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the qiblah for one who is fasting · Hadith 7430
