مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْقُبْلَةِ لِلصَّائِمِ · حديث 7418
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ شَيْخٌ يَسْأَلُهُ عَنِ الْقُبْلَةِ وَهُوَ صَائِمٌ؟ «فَرَخَّصَ لَهُ فَجَاءَهُ شَابٌّ فَنَهَاهُ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
7418 - ابو مجلز بیان کرتے ہیں: ایک شخص حضرت عبداللہ بن عباس کے پاس آیا وہ عمر رسیدہ شخص تھا اُس نے روزہ کی حالت میں بوسہ لینے کے بارے میں دریافت کیا تو حضرت عبداللہ بن عباس نے اُنہیں اجازت دے دی پھر ایک نوجوان آیا تو حضرت عبداللہ بن عباس نے اُنہیں منع کیا ۔
الْقُبْلَةِ وَهُوَ صَائِمٌ؟ «فَرَخَّصَ لَهُ فَجَاءَهُ شَابٌّ فَنَهَاهُ» عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ شَيْخٌ يَسْأَلُهُ ← اَبِیْ مِجْلَزٍ، ← عَاصِمِ بْنِ سُلَيْمَانَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › The door to the qiblah for one who is fasting · Hadith 7418
