مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ فَصْلِ مَا بَيْنَ رَمَضَانَ وَشَعْبَانَ · حديث 7323
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ: «كَانَ إِذَا كَانَ سَحَابٌ أَصْبَحَ صَائِمًا، وَإِذَا لَمْ يَكُنْ سَحَابٌ أَصْبَحَ مُفْطِرًا» عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
7323 - حضرت عبداللہ بن عمر کے بارے میں ایوب نے یہ بات نقل کی ہے کہ جب بادل چھائے ہوئے ہوتے تھے تو حضرت عبداللہ بن عمر اگلے دن روزہ رکھتے تھے لیکن اگر بادل نہ چھایا ہوا ہوتا تھا تو اگلے دن حضرت عبداللہ بن عمر روزہ نہیں رکھتے تھے ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of the separation between Ramadan and Shabaan · Hadith 7323
