مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: أَيْنَ تَعْتَدُّ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا · حديث 12064
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، وَمَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: «كَانَتْ بِنْتُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ تَعْتَدُّ مِنْ وَفَاةِ زَوْجِهَا، فكَانَتْ تَأتِيهِمْ بِالنَّارِ فَتُحَدِّثُ عِنْدَهُمْ، فَإِذَا كَانَ اللَّيْلُ أَمَرَهَا أَنْ تَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهَا»
12064 - نافع بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر کی صاحبزادی اپنے شوہر کے انتقال کے بعد عدت گزار رہی تھیں تو وہ خاتون آگ لینے کے لیے اپنے میکے آیا کرتی تھیں وہاں بات چیت کرتی تھیں لیکن جب رات کا وقت ہوتا تھا تو حضرت عبداللہ اُسے یہ ہدایت کرتے تھے تو وہ اپنے گھر واپس چلی جاتی تھی۔
نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← نَافِعٍ، وَمَعْمَرٍ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: Where does the deceased commit abuse? · Hadith 12064
