مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الْكَفِيلُ فِي نَفَقَةِ الْمَرْأَةِ · حديث 12028
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، وَسَأَلْنَاهُ، عَنِ الْمَرْأَةِ تَدَّعِي حَبَلًا قَالَ: كَانَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى يُرْسِلُ إِلَيْهَا نِسَاءً فَيَنْظُرْنَ إِلَيْهَا فَإِنْ عَرَفْنَ ذَلِكَ وَصَدَّقْنَهَا، أَعْطَاهَا النَّفَقَةَ، وَأَخَذَ مِنْهَا كَفِيلًا "
سفیان ثوری سےہم نے ایسی عورت کے بارے میں دریافت کیا جو حاملہ ہونے کی دعویدار ہوتی ہے تواُنہوں نے جواب دیا: ابن ابو لیلیٰ ایسی عورت کی طرف خواین کو بھیجتے تھے وہ اُس عورت کا جائزہ لیتی تھیں اگر اُنہیں حمل کا اندازہ ہوتا تھا اور وہ عورت کے بیان کی تصدیق کرتی تھیں تو ابن ابو لیلیٰ ایسی عورت کو خرچ دلوایا کرتے تھے اور اُس سے کفیل لے لیتے تھے ۔
الْمَرْأَةِ تَدَّعِي حَبَلًا ← الثَّوْرِيِّ، وَسَأَلْنَاهُ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: the guarantor in the maintenance of the woman · Hadith 12028
