مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: أَنْتِ طَالِقٌ إِنْ شِئْتِ · حديث 12004
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إِنْ شِئْتِ قَالَ: إِنْ قَالَتْ: قَدْ شِئْتُ، طُلِّقَتْ وَاحِدَةً، وَإِنْ قَالَتْ: لَمْ أَشَأْ، فَلَيْسَ بِشَيْءٍ "
12004 - قتادہ فرماتے ہیں: جب مرد اپنی بیوی سے یہ کہے: اگر تم چاہو تو تمہیں طلاق ہے! اور اگر عورت یہ کہہ دے کہ میں نے چاہ لیا! تو اُسے ایک طلاق ہو جائےگی اور وہ عورت یہ کہے: میں نے نہیں چاہا ! تو کچھ بھی نہیں ہو گا ۔
لَمْ أَشَأْ، فَلَيْسَ بِشَيْءٍ ← قَدْ شِئْتُ، طُلِّقَتْ وَاحِدَةً، وَإِنْ ← إِنْ ← الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ إِنْ شِئْتِ ← «إِذَا ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter: You are divorced if you wish · Hadith 12004
