مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: يُخَيِّرُهَا ثَلَاثًا · حديث 11992
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالُ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: اخْتَارِي فَقَالَتْ: قَدِ اخْتَرْتُ نَفْسِي، ثُمَّ قَالَ: اخْتَارِي فَقَالَتْ: قَدِ اخْتَرْتُ نَفْسِي، ثُمَّ قَالَ: اخْتَارِي فَقَالَتْ: قَدِ اخْتَرْتُ نَفْسِي فَقَدْ ذَهَبَتْ مِنْهُ "
11992 - زہری بیان کرتےہیں: جب مرد اپنی بیوی سے یہ کہتا ہے : تم اختیار کر لو! اور عورت جواب دیتی ہے : میں نے اپنی ذات کو اختیار کر لیا ! پھر مرد یہ کہتا ہے : تم اختیار کر لو! اور عورت جواب دیتی ہے : میں نے اپنی ذات کو اختیار کرلیا ! پھر مرد یہ کہتا ہے: تم اختیار کر لو ! اور عورت یہ کہتی ہے :میں نے اپنی ذات کو اختیار کر لیا ! تو عورت مرد سے جدا ہو جائے گی ۔
اخْتَارِي فَقَالَتْ: قَدِ اخْتَرْتُ نَفْسِي فَقَدْ ذَهَبَتْ مِنْهُ ← اخْتَارِي فَقَالَتْ: قَدِ اخْتَرْتُ نَفْسِي، ثُمَّ ← الرَّجُلُ لِامْرَأَتِهِ: اخْتَارِي فَقَالَتْ: قَدِ اخْتَرْتُ نَفْسِي، ثُمَّ ← «إِذَا ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: to be chosen by three · Hadith 11992
