مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الْخِيَارُ · حديث 11980
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: بَلَغَنِي أَنَّ رَجُلَا قَالَ لِرَجُلٍ: خَيِّرِ امْرَأَتَكَ، وَلَكَ بَعِيرٌ فَخَيَّرَهَا فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا، ثُمَّ قَالَ: خَيِّرْهَا وَلَكَ بَعِيرٌ فَخَيَّرَهَا فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا، ثُمَّ قَالَ: خَيِّرْهَا أَيْضًا وَلَكَ بَعِيرٌ فَخَيَّرَهَا فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا، فَقَالَ الرَّجُلُ الَّذِي سَأَلَهُ أَنْ يُخَيِّرَ امْرَأَتَهُ: قَدْ حُرِّمَتْ عَلَيْكَ، ثُمَّ أَتَى عَلِيَّا فَقَالَ: «لَا تَقْرَبْهَا فَأَرْجُمَكَ»
11980 - معمر بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے شخص سے یہ کہا: تم اپنی بیوی کو اختیار دےدو! تمہیں اس کے بدلے میں ایک اونٹ ملےگا ۔ اُس شخص نے اپنی بیوی کوا ختیار دےد یا تو اُس عورت نے اپنے شوہر کو اختیار کر لیا پھر دوسرے شخص نے کہا: تم اُسے عورت کو اختیار دے دو! تمہیں اس کے بدلے ایک اونٹ ملے گا ۔ اُس شخص نے اپنی بیو ی کو اختیار دیا تو اُس عورت نے اپنے شوہر کو اختیار کر لیا ۔
«لَا تَقْرَبْهَا فَأَرْجُمَكَ» ← الرَّجُلُ الَّذِي سَأَلَهُ أَنْ يُخَيِّرَ امْرَأَتَهُ: قَدْ حُرِّمَتْ عَلَيْكَ، ثُمَّ أَتَى عَلِيَّا ← خَيِّرْهَا أَيْضًا وَلَكَ بَعِيرٌ فَخَيَّرَهَا فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا، ← خَيِّرْهَا وَلَكَ بَعِيرٌ فَخَيَّرَهَا فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا، ثُمَّ ← لِرَجُلٍ: خَيِّرِ امْرَأَتَكَ، وَلَكَ بَعِيرٌ فَخَيَّرَهَا فَاخْتَارَتْ زَوْجَهَا، ثُمَّ ← بَلَغَنِي أَنَّ رَجُلا ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Section: Option · Hadith 11980
