مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابٌ: الْمُمَلَّكَةُ إِلَى أَجَلٍ · حديث 11956
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ يُمَلِّكُ امْرَأَتَهُ أَمْرَهَا إِلَى أَجَلٍ قَالَ: «هُوَ بِيَدِهَا مَا لَمْ يُصِبْهَا»
11956 - حسن بصری ایسے شخص کے بارے میں یہ فرماتے ہیں: جو اپنی بیوی کو اُس کا معاملہ کا مالک کسی متعین مدت تک بناتا ہے تو حسن بصری بیان کرتے ہیں: یہ اختیار اُس عورے کے پاس اُس وقت تک رہے گا جب تک وہ مرد اُس عورت کے ساتھ صحبت نہیں کرپاتا ۔
«هُوَ بِيَدِهَا مَا لَمْ يُصِبْهَا» ← الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ يُمَلِّكُ امْرَأَتَهُ أَمْرَهَا إِلَى أَجَلٍ ← هِشَامٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab: the kingdom for a term · Hadith 11956
