مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْخِيَارِ وَالتَّمْلِيكِ مَا كَانَا فِي مَجْلِسِهِمَا · حديث 11932
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «إِذَا مَلَّكَهَا أَمْرَهَا فَلَمْ تَقُلْ شَيْئًا حَتَّى يَفْتَرِقَا مِنْ مَجْلِسِهِمَا، فَلَا قَوْلَ لَهَا، وَلَيْسَ بِيَدِهَا شَيْءٌ إِنِ ارْتَدَّهُ هُوَ قَبْلَ أَنْ تَقُولَ شَيْئًا حَتَّى تَقُومَ مِنْ ذَلِكَ الْمَجْلِسِ، فَلَا خِيَارَ لَهَا»
11932 - ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : جب مرد عورت کو اُس کے معاملہ کا مالک بنا دے اور عورت اس بارے میں کچھ بھی نہ کہے یہاں تک کہ وہ دونوں ایک ہی نشست سے اُٹھ جائیں تو پھر عورت کے قول کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی اور اُس کے پاس کوئی اختیار نہیں رہے گا اور اگر عورت کے کچھ کہنے سے پہلے مرد اُٹھ کر چلا جاتا ہے اور اُس محفل سے اُٹھ جاتا ہے تو پھر بھی عورت کے پاس اختیار نہیں رہے گا ۔
عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of Choice and Ownership What was in their councils · Hadith 11932
