مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْأَقْرَاءِ وَالْعِدَّةِ · حديث 10994
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، وَأَيُّوبَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " رَاجَعَ رَجُلٌ امْرَأَتَهُ حِينَ وَضَعَتْ ثِيَابَهَا تُرِيدُ الِاغْتِسَالَ، فَقَالَ لَهَا: قَدِ ارْتَجَعْتُكِ، فَقَالَتْ: كَلَّا، وَاخَتَصَمَتْ، وَاغْتَسَلَتْ، فَاخْتَصَمَا إِلَى أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ فَرَدَّهَا عَلَيْهِ "
10994 - قتادہ اور ایوب نے حسن بصری کا یہ بیان نقل کیا ہے: ایک مرتبہ ایک مرد مے اپنی عورت کے ساتھ اُس وقت تک رجوع کر لیا جب وہ عورت غسل کرنے کے لیے اپنے کپرے اُتار چکی تھی مرد نے اُس سے کہا:میں تم سے رجوع کرتا ہوں ! عورت نے کہا: ہر گز نہیں! پھر وہ عورت زبانی طور پر اُس مر د کے ساتھ بات چیت کر تی رہی اور اس دوران اُس نے غسل بھی کر لیا ۔
لَهَا: قَدِ ارْتَجَعْتُكِ، ← رَاجَعَ رَجُلٌ امْرَأَتَهُ حِينَ وَضَعَتْ ثِيَابَهَا تُرِيدُ الِاغْتِسَالَ، ← الْحَسَنِ، ← قَتَادَةَ وَأَيُّوبُ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter on the readers and the waiting period · Hadith 10994
