مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ يَضَارُّهَا حَتَّى تَخْتَلِعَ مِنْهُ · حديث 11836
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: «إِنْ كَانَتْ خَاصَمَتْهُ فِي الْعِدَّةِ، فَأَخْرَجَتِ الْبَيِّنَةَ أَنَّهُ كَانَ يَضُرُّهَا، وَيُسِيءُ صُحْبَتَهَا حَتَّى افْتَدَتْ مِنْهُ، رَدَّ إِلَيْهَا مَالَهَا، وَلَهُ الرَّجْعَةُ عَلَيْهَا، وَإِنْ كَانَتِ الْعِدَّةُ قَدْ مَضَتْ رَدَّ إِلَيْهَا مَالَهَا، وَهِيَ أَمْلَكُ بِنَفْسِهَا»
11836 - قتادہ بیان کرتے ہیں: اگر عورت عدت کے دوران مرد کے خلاف مقدمہ کر دیتی ہے اور ثبوت پیش کرتی ہے کہ مرد اُسے ضر پہنچاتا تھا اور اُس کے ساتھ برا سلوک کرتا تھا یہاں تک کہ اُس عورت کو فدیہ دینا پڑا تو مرد عورت کا مال اُسے واپس کرے گا البتہ مرد کو اُس سے رجوع کرنے کا حق حاصل ہو گا لیکن اگر عدت گزر چکی ہو تو مرد اُس عورت کا مال اُسے واپس کرے گا اور عورت اپنی ذات کےبارے میں زیادہ حق رکھے گا ۔
قَتَادَةَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Harms it until it pulls out of it · Hadith 11836
