مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ مَا يَحِلُّ مِنَ الْفِدَاءِ · حديث 11824
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُزَنِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: " يُحِلُّ خُلْعَ الْمَرْأَةِ ثَلَاثٌ: إِذَا أَفْسَدَتْ عَلَيْكَ ذَاتَ يَدَكِ، أَوْ دَعَوْتَهَا لِتَسْكُنَ إِلَيْهَا فَأَبَتْ عَلَيْكَ، أَوْ خَرَجَتْ بِغَيْرِ إِذْنِكَ "
11824 - علی بن وہب نے حضرت علی بن ابو طالب کا یہ بیان نقل کیا ہے : عورت کے خلع کو تین چیزیں حلال کر دیتی ہیں اگر وہ تمہارے مال کو خراب کرنے لگے یا تم اُسے اپنے قریب بلاؤ تو وہ تمہارے پاس آنے سے انکار کر دے یا وہ تمہاری اجازت کے بغیر گھر سے باہر نکلے ۔
عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ← عَلِيِّ بْنِ وَهْبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُزَنِيِّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The chapter on what comes from redemption · Hadith 11824
