مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْخُلْعِ دُونَ السُّلْطَانِ · حديث 11812
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعْ: «أَنَّ الرُّبَيِّعَ اخْتَلَعَتْ مِنْ زَوْجِهَا، فَرَفَعَ ذَلِكَ ابْنُ عُمَرَ إِلَى عُثْمَانَ فَأَجَازَهُ»
11812 - نافع بیان کرتے ہیں: ربیع نامی خاتون نے اپنے شوہر سے خلع حاصل کر لیا حضرت عبداللہ بن عمر نے اُس کا معاملہ حضرت عثمان غنی کے سامنے پیش کیا تو اُنہوں نے اسے درست قرار دیا ۔
أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the divorce without power · Hadith 11812
