مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْفِدَاءِ بِالشَّرْطِ · حديث 11800
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي رَجُلٍ قَالَ لِامْرَأَتِهِ: إِنْ تَرَكْتِ لِي مَا عَلَى ظَهْرِي، فَأَنْتِ طَالِقٌ قَالَ: «هُوَ خُلْعٌ، تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ»
11800 - سفیان ثوری ایسے شخص کےبارے میں فرماتے ہیں: جو اپنی بیوی سے یہ کہتا ہے : میر ی پشت پر جو بوجھ ہے اگر تم وہ چھوڑ دیتی ہو تو تمہیں طلاق ہے تو سفیان ثوری کہتے ہیں: یہ خلع اور ایک بائنہ طلاق شمار ہو گا ۔
«هُوَ خُلْعٌ، تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ» ← لِامْرَأَتِهِ: إِنْ تَرَكْتِ لِي مَا عَلَى ظَهْرِي، فَأَنْتِ طَالِقٌ ← الثَّوْرِيُّ فِي رَجُلٍ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The chapter on conditional redemption · Hadith 11800
