مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمُخْتَلِعَةِ وَالْمُؤْلَى عَلَيْهَا يَتَزَوَّجُهَا فِي الْعِدَّةِ · حديث 11788
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ فِي الرَّجُلِ يَنْكِحُ الْمَرْأَةَ، ثُمَّ يُؤْلِي عَنْهَا، فَتَمْضِي أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ وَلَمْ يَرْتَجِعْهَا، ثُمَّ خَطَبَهَا فَنَكَحَهَا، ثُمَّ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَبْنِيَ بِهَا قَالَ: «لَهَا نِصْفُ الصَّدَاقِ، وَتَقْضِي بَقِيَّةَ الْعِدَّةِ، فَإِنْ كَانَتْ لَمْ تَحِضِ اسْتَقْبَلَتِ الْعِدَّةَ». قَالَ مَعْمَرٌ: وَقَالَهُ الْحَسَنُ: قَالَ: وَبَلَغَنِي أَنَّ النَّخَعِيَّ كَانَ يَقُولُ: «يَتِمُّ لَهَا الصَّدَاقُ»
11788 - معمر نے قتادہ کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے : جو کسی عورت کے ساتھ شادی کرتا ہے پھر اُس سے ایلا ء کر لیتا ہے پھر چار ماہ گزر جاتے ہیں وہ اُس عورت سے رجوع نہیں کرتا پھر وہ اُسے شام کا پیغام دے کر اُس کے ساتھ نکاح کر لیتا ہے پھر اُس کی رخصتی کروانے سے پہلے اُسے طلاق دے دیتا ہے تو قتادہ فرماتے ہیں: اُس عورت کو نصف مہر ملے گا اور وہ باقی کی عدت گزار لے گی اگر اُسے حیض نہیں آیا تھا تو وہ نئے سرے سے عدت گزارے گی ۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of the woman who is dislocated and the one who is in charge of her should marry her during the waiting period · Hadith 11788
