مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْفِدَاءِ · حديث 11764
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: رَأَيْتُ امْرَأَةً تُخَاصِمُ زَوْجَهَا إِلَى شُرَيْحٍ، فَقَالَتْ لَهُ: طَلِّقْنِي، وَلَكَ مَا عَلَيْكَ فَطَلَّقَهَا، فَقَالَتْ: لَا وَاللَّهِ حَتَّى تُمِرُّهُنَّ، فَفَعَلَ، قَالَ جُلَسَاءُ شُرَيْحٍ: ذَهَبَتْ مِنْكَ امْرَأَتُكَ، وَلَا نَرَى مَالَكَ إِلَّا قَدْ ذَهَبَ، فَقَالَ شُرَيْحٌ: «لَوَ كَانَ الْإِسْلَامُ كَمَا تَقُولُونَ لَكَانَ أَضْيَقَ مِنْ حَرْفِ السَّيْفِ»
11764 - امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے ایک خاتون کو دیکھا جو قاضی شریح کے سامنے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ پیش کر رہی تھی اُس خاتون نے اُس شوہر سے کہا: تم مجھے طلاق دےد و! تمہیں وہ کچھ مل جائے گا جس کی ادائیگی تم پر لازم تھی تو اُس مرد نے اُس عورت کو طلاق دےد ی اُس خاتو نے کہا: جی نہیں! اللہ کی قسم! جب تک تم اُنہیں جاری نہیں رکھتے! اُس مرد نے ایسا بھی کر لیا تو قاضی شریح کے ساتھیوں سے کہا : تمہاری بیوی تم سے رخصت ہو گئی ہے اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ تمہارا مال بھی رخصت ہوگیا ہے اگر اسلام اُتنا سخت ہوتا جتنا تم کہہ رہے ہوتو یہ تلوار کی دھار سے زیادہ تیز ہونا تھا ۔
جُلَسَاءُ شُرَيْحٍ: ذَهَبَتْ مِنْكَ امْرَأَتُكَ، وَلَا نَرَى مَالَكَ إِلَّا قَدْ ذَهَبَ، ← لَا وَاللَّهِ حَتَّى تُمِرُّهُنَّ، فَفَعَلَ، ← لَهُ: طَلِّقْنِي، وَلَكَ مَا عَلَيْكَ فَطَلَّقَهَا، ← رَأَيْتُ امْرَأَةً تُخَاصِمُ زَوْجَهَا إِلَى شُرَيْحٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← إِسْمَاعِيلُ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The section of redemption · Hadith 11764
