مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْفَيْءُ الْجِمَاعُ · حديث 11680
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: " الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ لَيْسَ دُونَهُ شَيْءٌ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ، أَوْ جَهَالَةٍ "، ثُمَّ قَالَ: «بَعْدَ إِذَا أَشْهَدَ وَدَخَلَ عَلَيْهَا فَحَسْبُهُ قَدْ فَاءَ، وَقَوْلُهُ الْأَوَّلُ أَعْجَبُ إِلَيَّ»
11680 - ابن جریح نے عطا ء کا یہ قول نقل کیا ہے : فئی سے مراس صحبت کرنا ہے اس کے علاوی اور کوئی چیز نہیں ہے البتہ عذر یا جہاں کا حکم مختلف ہو گا ۔ پھر اُنہوں نے یہ بات بیان کی ہے : جب وہ شخص گواہ بنا لے او ر اُس عورت کے پاس چلا جائے تو اُس کے لیے رجوع کرنے کے لیے یہی بات کافی ہو گی تاہم پہلا قول میرے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔
«بَعْدَ إِذَا أَشْهَدَ وَدَخَلَ عَلَيْهَا فَحَسْبُهُ قَدْ فَاءَ، وَقَوْلُهُ الْأَوَّلُ أَعْجَبُ إِلَيَّ» ← الْفَيْءُ: الْجِمَاعُ لَيْسَ دُونَهُ شَيْءٌ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ، أَوْ جَهَالَةٍ ثُمَّ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The section of the community is communal · Hadith 11680
