مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ انْقَضَاءِ الْأَرْبَعَةِ · حديث 11656
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مَرْوَانَ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «إِذَا مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ فَإِنَّهُ يُحْبَسُ حَتَّى يَفِيءَ أَوْ يُطَلِّقَ»، قَالَ مَرْوَانُ: وَلَوْ وُلِّيتُ هَذَا لَقَضَيْتُ فِيهِ بِقَضَاءِ عَلِيٍّ
11656 - مروان نے حضرت علی کا یہ بیان نقل کیا ہے : جب چار ماہ گزر جائیں گے تو مر د کو قید کر دیا جائے گا جب تک وہ طلاق نہیں دیتا ۔ مروان بیان کرتے ہیں: اگر مجھے حکمران بنایا گیا تو میںاس بارے میں حضرت علی کے فیصلہ کے مطابق فیصلہ دوں گا ۔
مَرْوَانُ: وَلَوْ وُلِّيتُ هَذَا لَقَضَيْتُ فِيهِ بِقَضَاءِ عَلِيٍّ ← «إِذَا مَضَتِ الْأَرْبَعَةُ فَإِنَّهُ يُحْبَسُ حَتَّى يَفِيءَ أَوْ يُطَلِّقَ»، ← عَلِيٍّ، ← مَرْوَانَ ← مُجَاهِدٍ ← لَيْثٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of expiration of the fourth · Hadith 11656
