مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ انْقَضَاءِ الْأَرْبَعَةِ · حديث 11644
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ: «إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا»
11644 - قتادہ بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں: جب چار ماہ گزر جائیں گے تو یہ ایک طلاق شمار ہو گی اور وہ اپنی ذات کے بارے میں زیادہ حق حاصل ہو گا ۔
«إِذَا مَضَتْ أَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ فَهِيَ وَاحِدَةٌ، وَهِيَ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا» ← قَتَادَةَ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of expiration of the fourth · Hadith 11644
