مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ حَلَفَ أَنْ لَا يَقْرَبَهَا وَهِيَ تُرْضِعُ · حديث 11632
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: أَخْبَرَنِي سِمَاكَ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ أَبِي عَطِيَّةَ الْهُجَيْمِيِّ قَالَ: حَلَفَ أَنْ لَا يَقْرَبَ امْرَأَتَهُ حَتَّى تَفْطِمَ ابْنَهُ قَعَنَبًا قَالَ: فَمَرَّ بِالْقَوْمِ فَقَالُوا: مَا أَحْسَنَ مَا غُذِّيَ بِهِ قَعْنَبُ، فَأَخْبَرَهُمْ أَنَّهُ كَانَ آلَى مِنْهَا حَتَّى تَفْطِمَهُ، فَقَالَ الْقَوْمُ: مَا نَرَى امْرَأَتَكَ إِلَّا قَدْ بَانَتْ مِنْكَ، فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ، عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: «إِنْ كُنْتَ آلَيْتَ فِي غَضَبِكَ فَقَدْ بَانَتْ مِنْكَ امْرَأَتُكَ، وَإِنْ كَانَ غَيْرَ ذَلِكَ فَهِيَ امْرَأَتُكَ»
11632 - سماک بن حررب نے ابو عطیہ ہجیمی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے : اُنہوں نے یہ قسم اُٹھائی کہ وہ اُس وقت اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا جب تک وہ بچہ کا دودھ نہیں چھڑوا دیتی راوی بیان کرتے ہیں: اُن لوگوں کا گزر کچھ لوگوں کے پاس سے ہوا جو یہ بات کہہ رہے تھے کہ قنعب کو جو غذادی جا رہی ہے وہ کتنی اچھی ہے ۔ ابو عطیہ نے اُن لوگوں کو بتایا: اُنہوں نے تو اُس خاتون کے ساتھ اُس وقت تک ایلا ء کرلیا ہے جب تک وہ بچہ کا دودھ نہیں چھڑواتی ۔
ذَلِكَ ← الْقَوْمُ: مَا نَرَى امْرَأَتَكَ إِلَّا قَدْ بَانَتْ مِنْكَ، فَأَتَى عَلِيًّا فَسَأَلَهُ، ← أَنَّهُ كَانَ آلَى مِنْهَا حَتَّى تَفْطِمَهُ، ← مَا أَحْسَنَ مَا غُذِّيَ بِهِ قَعْنَبُ، ← فَمَرَّ بِالْقَوْمِ ← حَلَفَ أَنْ لَا يَقْرَبَ امْرَأَتَهُ حَتَّى تَفْطِمَ ابْنَهُ قَعَنَبًا ← أَبِي عَطِيَّةَ الْهُجَيْمِيِّ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab swore not to approach her while she was breastfeeding · Hadith 11632
