مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ ظِهَارِهَا قَبْلَ نِكَاحِهَا · حديث 11596
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ: «أَنَّ عَائِشَةَ بِنْتَ طَلْحَةَ، ظَاهَرَتْ مِنَ الْمُصْعَبِ بْنِ الزُّبَيْرِ إِنْ تَزَوَّجَتْهُ فَاسْتَفْتَى لَهَا فُقَهَاءَ كَثِيرَةً، فَأَمَرُوهَا أَنْ تُكَفِّرَ فَأَعْتَقَتْ غًلَامَا لَهَا ثَمَنُ أَلْفَيْنِ». عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: عائشہ بنت طلحہ نے مصعب بن زبیر کے ساتھ ظہار کر لیا کہ اگر مصعب نے اُن کے ساتھ شادی کی پھر مصعب نے اُس خاتون کے بارے میں بہت سے فقہا ء سے دریافت کیا تو اُن فقہا ء نے یہی حکم دیا کہ وہ خاتون کفارہ اداکریں گی تو اُس خاتون نے غلام کو آزاد کر دیا جس کی قیمت دو ہزار تھی ۔
مُغِيرَةَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › The door of her back before her marriage · Hadith 11596
