مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمُظَاهِرِ مِرَارًا · حديث 11560
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مَطَرٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «إِذَا ظَاهَرَ مِرَارًا فِي مَجْلِسٍ وَاحِدٍ فَكَفَّارَةٌ وَاحِدَةٌ، وَإِنْ ظَاهَرَ فِي مَقَاعِدَ شَتَّى فَكَفَّارَاتٌ شَتَّى، وَالْأَيْمَانُ كَذَلِكَ»
11560 - خلاس بن عمرو نے حضرت علی کا یہ قول نقل کیا ہے : اگر مرد ایک محفل میں ایک مرتبہ ظہار کرتا ہے تو ایک کفارہ لازم ہو گا اور اگر مختلف مجالس میں زیادہ مرتبہ ظہار کرتا ہے تو مختلف کفارے لازم ہوں گے قسم کا بھی یہی حکم ہے ۔
عَلِيٍّ، ← خِلَاسِ بْنِ عَمْرٍو، ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← عثمان بن مطر ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Exhibits section repeatedly · Hadith 11560
