مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الظِّهَارِ قَبْلَ النِّكَاحِ · حديث 11548
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ فِي رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَةٍ لَمْ يَنْكِحْهَا، ثُمَّ نَكَحَهَا قَالَ: «عَلَيْهِ كَفَّارَةُ الظِّهَارِ»
11548 - عبدالکریم جزری نے سعید بن مسیب کے حوالے سے ایسے شخص کے بارے میں نقل کیا ہے جو ایک عورت کےساتھ ظہار کر لیتا ہے جس کے ساتھ اُس نے نکاح نہیں کیا اور بعد میں اُس عورت کے ساتھ نکاح کر لیتا ہے تو سعید بن مسیب نے فرمایا: اُس پر ظہار کا کفارہ لازم ہو گا ۔
«عَلَيْهِ كَفَّارَةُ الظِّهَارِ» ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ فِي رَجُلٍ ظَاهَرَ مِنِ امْرَأَةٍ لَمْ يَنْكِحْهَا، ثُمَّ نَكَحَهَا ← عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Bab al-Dhuhr before marriage · Hadith 11548
