مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الْمُظَاهِرِ يَمُوتُ أَحَدُهُمَا قَبْلَ التَّكْفِيرِ · حديث 11536
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: «يُكَفِّرُ، وَيَرِثُهَا»، قَالَ الْحَكَمُ، وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: «يَتَوَارَثَانِ، وَلَيْسَ عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ»
11536 - حکم نے امام شعبی کا یہ قول نقل کیا ہے : وہ شخص کفارہ ادا کرے گا اور اُس عورت کا وارث بنے گا ۔ حکم بیان کرتے ہیں: ابراہیم نخعی یہ فرماتے ہیں: وہ دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کے وارث بنیں گے اور اُس شخص پر کفارہ کی ادائیگی لازم نہیں رہے گی۔
الْحَكَمُ، وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ: «يَتَوَارَثَانِ، وَلَيْسَ عَلَيْهِ كَفَّارَةٌ» ← «يُكَفِّرُ، وَيَرِثُهَا»، ← الشَّعْبِيِّ، ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ كَثِيرٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of appearances, one of whom dies before expiation · Hadith 11536
