مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ طَلَاقِ الْحَائِضِ وَالنُّفَسَاءِ · حديث 10958
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ: أَحَسَبْتَ بِهَا؟ يَعْنِي التَّطْلِيقَةَ الَّتِي طَلَّقَهَا وَهِيَ حَائِضٌ، فَقَالَ: «وَمَا يَمْنَعُنِي إِنْ كُنْتُ عَجَزْتُ وَاسْتَحْمَقْتُ؟»
10958 – ابن سیرین بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ بن عمر سےد ریا فت کیا گیا : کیا آپ نے اُس کو طلاق کو شمار کیا تھا یعنی وہ طلاق جو اُنہوں نے اپنی اہلیہ کو اُس حیض کے دوران دی تھی تو حضرت عبداللہ نے فرمایا: کون سی چیز میرے لیے رکاوٹ بن سکتی ہے کیا میں عاجز تھا یا میں احمق تھا ؟
«وَمَا يَمْنَعُنِي إِنْ كُنْتُ عَجَزْتُ وَاسْتَحْمَقْتُ؟» ← سُئِلَ ابْنُ عُمَرَ: أَحَسَبْتَ بِهَا؟ يَعْنِي التَّطْلِيقَةَ الَّتِي طَلَّقَهَا وَهِيَ حَائِضٌ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← عَاصِمٍ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 10958
