مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ كَيْفَ الظِّهَارِ؟ · حديث 11476
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الظِّهَارُ هُوَ أَنْ يَقُولَ: هِيَ عَلَيَّ كَأُمِّي؟ قَالَ: " نَعَمْ، هُوَ الَّذِي ذَكَرَ اللَّهُ تَعَالَى {يُظَاهِرُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ} [المجادلة: 3] "
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: کیا ظہار یہ ہے کہ آدمی یہ کہے : یہ عورت میرے لیے میری ماں کی طرح ہے ! اُنہوں نےجواب دیا : یہ وہی چیز ہے جس کا ذکر اللہ تعالیٰ نے ان الفاظ میں کیا ہے : وہ لوگ اپنی بیویوں کے ساتھ ظہار کر لیتے ہیں۔
اللَّهُ تَعَالَى {يُظَاهِرُونَ مِنْ نِسَائِهِمْ} [المجادلة: ← نَعَمْ، هُوَ الَّذِي ← هِيَ عَلَيَّ كَأُمِّي؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الظِّهَارُ هُوَ أَنْ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › What is the door? · Hadith 11476
