مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الطَّلَاقِ ‹ بَابُ الطَّلَاقِ قَبْلَ النِّكَاحِ · حديث 11464
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَمَعْمَرٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «لَا طَلَاقَ قَبْلَ النِّكَاحِ، وَلَا عَتَاقَةَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ الْمِلْكِ». زَادَ ابْنُ جُرَيْجٍ، وَقَالَ: «فَمَنْ طَلَّقَ مَا لَمْ يَنْكِحْ، أَوْ أَعْتَقَ مَا لَمْ يَمْلِكْ فَقَوْلُهُ ذَلِكَ بَاطِلٌ»
11464 - ہشام بن عروہ اپنے والد کا بیان نقل کرتے ہیں: نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہوتی اور غلام آزاد کرنا ملکیت کے بعد ہی ہو سکتا ہے ۔ ابن جریح نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں وہ یہ فرماتے ہیں: جو شخص طلاق دے جبکہ اُس نے نکاح نہ کیا ہو یا غلام آزاد کردے جبکہ وہ غلام اُس کی ملکیت نہ ہو تو اُس کی کہی ہوئی بات باطل قرار دی جائے گی۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، وَمَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Divorce Book › Chapter of divorce before marriage · Hadith 11464
